حریم شاہ اور بلال شاہ نے تمام حدیں پار کردیں؛ ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ اور بلال شاہ کی ایسی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے ہیں۔

حال ہی میں انسٹاگرام پر متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کچھ ویڈیوز پوسٹ کی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  وہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ موجود ہیں۔

حریم شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی پہچان بنائی، آئے روز وہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔

The post حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ متنارع ویڈیو وائرل ؛ سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email