مایا علی کی سادگی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

پاکستانی اداکارہ مایا علی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ مایا علی نے اپنے منفرد انداز میں کروائے جانے والے شوٹ کی تصاویر خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

ان تصاویر میں اداکارہ مایا علی کو ایک بالکل الگ انداز میں دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

خیال رہے کہ اداکارہ مایا علی کے انسٹاگرام پر 6 ملین فالووز پورے ہوچکے ہیں جس حوالے سے انہوں نے ایک سٹ بھی جاری کی تھی۔

The post مایا علی کی سادگی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email