ثروت گیلانی کی تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ثروت گیلانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarwat G (@sarwatg)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو مغربی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پرانی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarwat G (@sarwatg)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو سفید لباس میں دیکھا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarwat G (@sarwatg)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے  کہ اداکارہ ثروت گیلانی اںسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post ثروت گیلانی کی تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email