چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کا کچھ دیر بعد سرکٹ ہاؤس پہنچنے کا ارادہ

چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کچھ دیر بعد سرکٹ ہاؤس پہنچیں گے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد سرکٹ ہاؤس ہندو برادری کے تہوار میں شرکت کرنے کے لیے آ رہی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کی آمد سے قبل حیدرآباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات ہو رہے ہیں اور سرکٹ ہاؤس میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

The post چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کا کچھ دیر بعد سرکٹ ہاؤس پہنچنے کا ارادہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email