آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی تیاریوں کا سلسلہ جاری

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کے خلاف اعلان کردہ 12 رکنی اسکواڈ کا دبئی میں ٹریننگ سیشن جاری ہے اور قومی اسکواڈ میگا ایونٹ میں پہلے میچ سے قبل آخری ٹریننگ سیشن حاصل کرنے میں مصروف ہے۔
فیلڈنگ سیشن کے بعد باؤلرز نیٹ میں ٹارگٹ باؤلنگ کرنے میں مصروف ہیں۔
یاد رہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کل اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف کھیلے گا اور میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے دبئی اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔

The post آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی تیاریوں کا سلسلہ جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email