برطانوی پاپ بینڈ کا پندرہواں اسٹوڈیو البم ریلیز

مشہور برطانوی پاپ بینڈ ڈیورن ڈیورن نے اپنا پندرہواں اسٹوڈیو البم ’فیوچر پاسٹ‘ ریلیز کردیا۔

پاپ بینڈ نے پہلی البم کی ریلیز کے 40 سال پورے ہونے پر یہ پندرہواں اسٹوڈیو البم ریلیز کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Duran Duran (@duranduran)

اس موقع پر پاپ بینڈ کے ممبرز کا کہنا تھا کہ بطور بینڈ جب انہوں نے کیریئر کا آغاز کیا تو وہ نہیں جانتے تھے کہ کتنا وقت ساتھ چل سکیں گے لیکن 40 سال بعد یہ بینڈ اب پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔

 

The post برطانوی پاپ بینڈ کا پندرہواں اسٹوڈیو البم ریلیز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email