وزیر اعظم وفد کے ہمراہ جدہ پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ جدہ پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مکہ کے نائب گورنر شہزادہ بدر بن سلطان السعود نے وزیر اعظم کا استقبال کیا، وزیر اعظم جدہ سے مکہ مکرمہ کے لیے روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان اپنی اہلیہ اور وفد کے عمرہ کی بھی سعادت حاصل کریں گے۔

The post وزیر اعظم وفد کے ہمراہ جدہ پہنچ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email