ایمن خان کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایمن ساحل کے کنارے پر موجود ہیں۔

ایمن خان کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

واضح رہے کہ ایمن خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post ایمن خان کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email