اداکارہ نیلم منیر کی تصویر وائرل

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ مغربی ہلباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس سے قبل نیلم منیر نے کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے دیکھ کر یہ اندازہ لگایا گیا تھا کہ اداکارہ نے چھپ کر شادی کرلی ہے۔

اداکارہ نیلم منیر نے برائیڈل شوٹ کی  تصاویر سوشل میڈیا پوسٹ کی تھیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ نیلم منیر کو ایک سفید رنگ کے عروسی لباس میں دیکھا گیا تھا جبکہ انکی والدہ بھی ان کے ہمراہ موجود تھیں۔

نیلم منیر اس سفید لباس میں بے حد خوبصورت اور بہت پیاری نظر آرہی تھیں ۔

اس جوڑے کے ساتھ اداکارہ نے روایتی جیولری پہنی ہوئی تھی جبکہ ان کا انداز مشرقی دلہن کی عکاسی کر رہا تھا۔

The post اداکارہ نیلم منیر کی تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email