ماورہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن  گئی

پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

ماورہ حسین نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

اس سے قبل ماورہ حسین نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ جاری کی تھی۔

جاری کردہ پوسٹ میں اداکارہ کے انسٹاگرام پر 7 ملین فالوورز مکمل ہوچکے تھے جس کے بعد اداکارہ  کی شہرت میں اضافہ ہوگیا ۔

اداکارہ ماورہ حسین کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 70 لاکھ ہوگئی۔

ماورہ کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر 7ملین فالوورز ہیں جبکہ خود انہوں نے صرف 57انسٹا صارفین کو فالو کیا ہوا ہے اور اب تک  صرف 959انسٹا پوسٹس شیئر کی ہیں۔

The post ماورہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن  گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email