اداکارہ کنزہ ہاشمی کا منفرد انداز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کی منفرد انداز میں تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔

کنزہ ہاشمی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گراک زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

ان تصاویر کی خاص بات یہ ہے کہ یہ بلیک اینڈ وائٹ ہیں۔

کنزہ ہاشمی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کنزہ ہاشمی کو ایک بالکل نئے انداز میں دیکھا گیا تھا ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

خیال رہے کہ کنزہ ہاشمی   نے بہت کم عرصے میں اچھی ایکٹنگ سے ٹی وی ڈراموں میں اپنا نام بنایا ہے جبکہ کنزہ ہاشمی نے اپنے کیریئر کا آغاز 2014 میں کیا تھا۔

The post اداکارہ کنزہ ہاشمی کا منفرد انداز سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email