اداکارہ عروہ حسین کا دیسی لک مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ عروہ کو دیسی لک میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

اداکارہ اس انداز میں نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

اس سے قبل عروہ حسین نے انسٹاگرام پر اپنی ایک سیلفی پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ عروہ کو سیلفی لیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ عروہ حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ عروہ کے ہمراہ اُن کی بہن اداکارہ ماورہ  اور اداکار امیر گیلانی بھی موجود تھے۔

خیال رہے کہ اداکارہ عروہ حسین انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

 

The post اداکارہ عروہ حسین کا دیسی لک مداحوں کو بھا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email