حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

پوسٹ کی جانے والی اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جا رہا ہے۔

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حنا الطاف گرے رنگ کی فراک زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی تھی جس میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

اداکارہ کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی اس نئی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا گیا تھا۔

گزشتہ دنوں اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ فیروزی اور لال رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف اور ان کے شوہر، اداکار آغا علی نے گزشتہ روز انسٹاگرام سے اچانک اپنے تمام عزیز و اقارب، دوستوں اور ساتھی اداکاروں کو اَن فالو کردیا ہے۔

The post حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email