21 اکتوبر اسلام آباد میں بھرپور احتجاج ہو گا، نصراللہ رندھاوا

امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر اسلام آباد میں بھرپور احتجاج ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی حکومت کو چیلنج کرے۔
نصراللہ رندھاوا کا کہنا تھا کہ ہم 21 اکتوبر کو اسلام آباد میں بھرپور احتجاج کریں گے۔
امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد کے نوجوان 21 اکتوبر کو گھروں سے باہر نکلیں۔

The post 21 اکتوبر اسلام آباد میں بھرپور احتجاج ہو گا، نصراللہ رندھاوا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email