ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،اسکاٹ لینڈ نے بنگلادیش کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلےروز کے دوسرےمیچ میں ا سکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کو ہرا کر اپ سیٹ کر دیا  ہے۔

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی ٹیم 141رنز کے تعاقب میں 134 رنز بنا سکی ،اسکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف 6 رنز سے کامیابی  سمیٹ لی۔

اسکاٹ لینڈ کی جانب سے براڈ ویل نے3، کرس گریوز نے2 وکٹیں  حاصل کیں ،اسکاٹ لینڈ کے باؤلر سفیان نے آخری اوور میں 17رنز دئے۔

The post ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،اسکاٹ لینڈ نے بنگلادیش کو شکست دے دی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email