آنٹی کرپشن مردان کی سروس ڈیلیوری سینٹر مردان میں کارروائی

آنٹی کرپشن مردان نے سروس ڈیلیوری سینٹر میں کارروائی کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آنٹی کرپشن مردان کی کارروائی کے باعث ایس ڈی سی کے کمپیوٹر آپریٹر سمیت تین افراد گرفتار ہوئے ہیں۔
اے ڈی فرخ سیر نے کہا کہ کمپیوٹر آپریٹر عدنان نے ایک ہی فرد دو بار جاری کیا تھا۔
اے ڈی فرخ سیر کا کہنا تھا کہ جعلی فرد پر چار گلی میں ایک ہی پلاٹ دو بار فروخت کیا گیا تھا۔
اے ڈی انٹی کرپشن کا مزید کہنا تھا کہ جعل سازی میں ملوث صفیح اللہ اور شاہد علی کو بھی موقع پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

The post آنٹی کرپشن مردان کی سروس ڈیلیوری سینٹر مردان میں کارروائی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email