اداکارہ اقراء عزیز کی تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز کی تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔

اقراء عزیز نے ان تصاویر کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اقراء عزیز آسمانی رنگ جوڑا پہنی ہوئی ہیں۔

اقراء عزیز کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

ان تصاویر میں اداکارہ اقراء عزیز ایک بہترین عروسی جوڑا پہنی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں۔

The post اداکارہ اقراء عزیز کی تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email