کنزہ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ لال رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافی کر رہا ہے۔

کنزہ ہاشمی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

شئیر کی گئی تصاویر میں وہ اورنج رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جبکہ دوپٹہ گلابی تھا۔

کنزہ ہاشمی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں۔

The post کنزہ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email