حرا مانی کا سادہ لک مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بلکل سادہ لگ رہی ہیں۔

حرا مانی کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

شئیر کی گئی تصویر میں دونوں کو رومانوی پووز دیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

ان تصاویر میں اداکارہ حرا مانی نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل اداکارہ حرا مانی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے سادہ انداز میں اپنی تصاویر شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

ان تصاویر میں اداکارہ حرا مانی کو سفید  رنگ کے سادے لباس میں دیکھا گیا تھا۔

خیال رہے کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی قابل تعریف اداکارہ حرا مانی جو کہ اپنی خوش مزاجی کے باعث بہت مشہور ہیں۔

The post حرا مانی کا سادہ لک مداحوں کو بھا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email