زالے سرحدی کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

زالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ہرے رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

زالے سرحدی کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں وہ سیاہ رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی تھیں ۔

واضح رہے اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

The post زالے سرحدی کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email