اشنا شاہ کا نیا فوٹو شوٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اُشنا شاہ کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اشنا شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کوبصورت لہنگا زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی تصویر اور ویڈیو کو مدحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

اس سے قبل اُشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں وہ ایک پارلر میں موجود تھیں جہاں انہیں مینی اور پیڈی کیور کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اشنا شاہ نے اس تصویر میں اپنے ہاتھ میں کافی کا کپ بھی پکڑا ہوا تھا۔

اس سے قبل اداکارہ اُشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں انہوں نے اورنج رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اس سے پہلے بھی  اداکارہ اُشنا شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو انسٹا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post اشنا شاہ کا نیا فوٹو شوٹ وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email