پاکستان کرکٹ ٹیم آج  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قرنطینہ میں چلی جائے گی

قومی کرکٹرز 8 دن کا قرنطینہ مکمل کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق آج  پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہنواز دھانی اور فخر زمان کی شمولیت کا فیصلہ بھی آج ہوگا۔

قومی کرکٹ ٹیم 15 اکتوبر کو چارٹر طیارے سے یو اے ای روانہ ہوگی۔

The post پاکستان کرکٹ ٹیم آج  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قرنطینہ میں چلی جائے گی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email