گوجرانوالہ میں مینیجر پر تشدد ہونے کا واقعہ

گوجرانوالہ میں کچھ افراد نے مینیجر کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کی الیکٹرونکس شاپ پر 10 سے زائد مسلح افراد نے قسط مانگنے پر برانچ مینیجر کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عظیم نامی شخص نے شاپ سے قسطوں پر مائیکرو ویو اون لیا تھا۔
متاثرہ شخص شعیب انور کا اس واقعے پر کہنا تھا کہ پولیس اطلاع کے باجود موقع پر نہ آ سکی لیکن میری یہ اپیل ہے کہ پولیس افسران واقعہ کا نوٹس لیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے متاثرہ شخص کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔
متاثرہ شخص کا مزید کہنا تھا کہ ہماری چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ہے کہ ان غنڈہ عناصر کے خلاف ایکشن لیں۔

The post گوجرانوالہ میں مینیجر پر تشدد ہونے کا واقعہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email