لیاقت پور میں 14 سالا بچی کے ساتھ زیادتی

لیاقت پور میں 14 سالا بچی کے ساتھ زیادتی کا معاملہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لیاقت پور میں تھانہ شیدانی کی حدود میں 14 سالہ لڑکی سے زیادتی ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑکی کھیتوں میں گھاس کاٹ رہی تھی جس کے بعد یہ واقعہ پیش آیا۔
ذرائع کے مطابق لڑکی کے شور واویلا پر ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ لڑکی نے دلبرداشتہ ہو کر زہر پی کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
.ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانہ شیدانی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم ملزم اب تک فرار ہے

The post لیاقت پور میں 14 سالا بچی کے ساتھ زیادتی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email