اداکارہ اشنا شاہ کی تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اُشنا شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اُشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے،

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں وہ ایک پارلر میں موجود ہیں جہاں انہیں مینی اور پیڈی کیور کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اشنا شاہ نے اس تصویر میں اپنے ہاتھ میں کافی کا کپ بھی پکڑا ہوا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ اُشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں انہوں نے اورنج رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اس سے پہلے بھی  اداکارہ اُشنا شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو انسٹا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post اداکارہ اشنا شاہ کی تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email