یمنیٰ زیدی بھی مایا علی کے حُسن کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے مایا علی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔

مایا علی نے گلابی فراک زیب تن کیے روائتی انداز اپنائے اپنا فوٹو شوٹ انسٹاگرام کی زینت بنایا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

جہاں ان کے  فوٹو شوٹ پر جہاں ان کے مداح پسندیدگی کا اظہار کررہے تھے وہیں یمنیٰ زیدی نے بھی ان تصاویر پر ردعمل دیا۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے لکھا کہ ’مایا بس کردو، حُسن کی انتہا ماشاءاللہ۔‘

اداکارہ مایا علی نے اپنی یہ تصاویر خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

ان تصاویر میں اداکارہ مایا علی کو ایک گلابی رنگ کے عروسی مغربی جوڑے میں دیکھا جاسکتا ہے۔

تاہم ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے پوسٹ کے کیپشن میں اپنے پیا کے انتظار کے حوالے سے لکھا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اس سے قبل شیئر کیے گئے شُوٹ میں مایا علی مایوں کے رنگ میں رنگی دکھائی دی تھیں۔

ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ مایا علی نے کیپشن میں خود کو پھول، رنگ اور ریت کے حوالہ دیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

خیال رہے کہ پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی قابل اور باصلاحیت اداکارہ مایا علی نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

واضح رہے اداکارہ مایا علی اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

The post یمنیٰ زیدی بھی مایا علی کے حُسن کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email