ملک بھر میں سماجی ویب سائٹس ڈاؤن، شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا

ملک بھر میں سماجی ویب سائٹس ڈاؤن ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں شام سے واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام آؤٹ آف ورکنگ ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی سروس معطل ہونے سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز منقطع ہو گئی ہیں۔

The post ملک بھر میں سماجی ویب سائٹس ڈاؤن، شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email