پی سی بی میں بڑی سطح کی تبدیلی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں بڑی سطح کی تبدیلی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے  چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کو اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

سلمان نصیر عبوری چیف آپریٹنگ آفیسر کی ذمے داریاں  بھی نبھائیں گے ۔

 نئی تعیناتی تک سلمان نصیر پی سی بی کے عبوری چیف ایگزیکٹو( سی ای او )ہوں گے ۔

واضح رہے کہ وسیم خان کے مستعفیٰ ہونے کے بعد چیف ایگزیکٹو کا عہدہ خالی تھا۔

The post پی سی بی میں بڑی سطح کی تبدیلی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email