چیئرمین نیب کی تعیناتی کا معاملہ

چیئرمین نیب کی تعیناتی کا معاملہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے کل اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فروغ نسیم، شہزاد اکبر اور فواد چوہدری سمیت وفاقی وزراء شریک ہوں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس میں نیب کی تعیناتی سے متعلق اہم فیصلہ ہو گا

The post چیئرمین نیب کی تعیناتی کا معاملہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email