یکم اکتوبر سے سات اکتوبر تک ویکسین کے عمل کو یقینی بنایا جائے، محکمہ داخلہ سندھ

محکمہ داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ یکم اکتوبر سے سات اکتوبر تک ویکسین کے عمل کو یقینی بنایا جائے۔
تفصیلات کے مطابق این ایس و سی کے فیصلوں پرمحکمہ داخلہ سندھ نے یدایت نامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یکم اکتوبر سے سات اکتوبر تک ویکسین کے عمل کو یقینی بنایا جائے۔
محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ ویکسین کرانے کے احکامات پر سختی سے عمل کرایا جائے اور ضلعی انتظامیہ کو بھی متحرک کیا جائے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ نے کمشنر کراچی، کمشنر حیدرآباد اور کمشنر سکھر کو احکامات جاری کر دیے ہیں۔

The post یکم اکتوبر سے سات اکتوبر تک ویکسین کے عمل کو یقینی بنایا جائے، محکمہ داخلہ سندھ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email