ہم بلوچستان کے لیے چیزوں کو بہتر کر رہے ہیں، جام کمال خان

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہم بلوچستان کے لیے چیزوں کو بہتر کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہم بلوچستان کے لیے چیزوں کو بہتر کر رہے ہیں اور میں جانتا ہوں کہ اس پر بہت سارے لوگ بے چین ہیں۔

جام کمال نے کہا کہ ذاتی مفادات کے پہلوؤں کو بند کر کے ترقی کے عمل کو تمام علاقوں اور سیکٹرز میں وسعت دے رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ انشاللہ بلوچستان کی مجموعی بہتری کی یہ پالیسی جاری رہے گی۔

The post ہم بلوچستان کے لیے چیزوں کو بہتر کر رہے ہیں، جام کمال خان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email