سری لنکا کی وومن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان

سری لنکا کی وومن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق   پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور سری لنکا کرکٹ  بورڈ کے درمیان بات چیت جاری ۔

سری لنکن وومن کرکٹ ٹیم تین ایک روزہ میچز کے لیے پاکستان کا دورہ کر سکتی ہے۔

سری لنکن میڈیا کے مطابق  معاملات طےپانے کی صورت میں سری لنکن وومن ٹیم 15اکتوبر کو پاکستان پہنچ جائے گی۔

The post سری لنکا کی وومن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email