سدرن پنجاب کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پانچویں شکست کا سامنا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان نے سدرن پنجاب کو 8 وکٹوں سے شکست دےدی  ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان نے 175 رنز کا ہدف  2 وکٹوں کے نقصان پر انیسویں اوور میں پورا کرلیا۔

 بلوچستان کی جانب سے عبداللہ شفیق نے 44, عبدالوحیدبنگلزئی نے 50 اور حارث سہیل نے 47 رنز کی اننگز کھیلی ۔

عبدالوحیدبنگلزئی کو شاندر کھیل پیش کرنے کر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

سدرن پنجاب کو ٹورنامنٹ میں پانچویں شکست کا سامنا سندرن پنجاب اب تک ٹورنامنٹ میں ایک بھی میچ نہیں جیت پائی۔

The post سدرن پنجاب کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پانچویں شکست کا سامنا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email