پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ نیشنل وومن ہاکی چیمپئین شپ 15 سے 20اکتوبر تک ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق  ڈی جی ا سپورٹس پنجاب  کا کہنا ہے کہ چیمپئین شپ میں تمام صوبوں اور اداروں کی14 ٹیمیں حصہ لیں گی،عدنان ارشد اولکھ پنجاب کی 2ٹیمیں چیمپئین شپ میں حصہ لیں گی۔

ڈی جی اسپورٹس پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب  کی ٹیموں کا ٹرائلز کے بعد کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کا انتخاب ہوچکا ہے۔

ڈی جی اسپورٹس پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب کی ٹیموں کو تربیتی کیمپ میں بھرپور تربیت بھی دی گئی ہے، چیمپئین شپ کے انعقادسے ہاکی کو فروغ ملے گا، ہاکی کا نیا ٹیلنٹ بھی سامنے آئے گا۔

 ڈی جی اسپورٹس پنجاب کا مید کہنا تھا کہ  چیمپئین شپ کے لئے بہترین انتظامات کررہے ہیں۔

The post پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email