ایف بی آر نے 1211روپے کے ہدف کے مقابلے میں 1395روپے ٹیکس وصول کیا ہے، وزیر اعظم

 وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے 1211 روپے کے ہدف کے مقابلے میں 1395 روپے ٹیکس وصول کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ایف بی آر کی جانب سے مالی سال  2021 تا 2022 کی پہلی سہ ماہی کے دوران 1211 ارب کے طے شدہ ہدف کی بجائے کامیابی سے 1395 ارب روپے جمع کرنے پر میں قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا ہے کہ ٹیکس وصولیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 38 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

The post ایف بی آر نے 1211روپے کے ہدف کے مقابلے میں 1395روپے ٹیکس وصول کیا ہے، وزیر اعظم appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email