مولانا فضل الرحمٰن نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جمعیت علمائے اسلام کے آفیشل اکاؤنٹ کی جانب سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔

پوسٹ کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن ویکسین لگوا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ عالمی وباء سے بچاؤ کے لئے ہم سب کو بھی جلد از چلد ویکسین لگوانی چاہئیے ،تاکہ ہم خود کو اس وباء سے بچا سکیں۔

The post مولانا فضل الرحمٰن نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email