وزیراعظم سے ڈاکٹر عشرت حسین کی الوداعی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر عشرت حسین نے الوداعی ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں میں ڈاکٹر عشرت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو دو جلدوں پر مبنی ادارہ جاتی اصلاحات پر کارکردگی رپورٹ پیش کی، رپورٹ میں نہ صرف متعارف کردہ اصلاحات بلکہ اس حوالے سے مفصل  آئندہ کا لائحہ عمل بھی شامل ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹرعشرت حسین کی خدمات کو سراہا اور مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

The post وزیراعظم سے ڈاکٹر عشرت حسین کی الوداعی ملاقات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email