نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا افتتاح  کردیا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا افتتاح  کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی  ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ نادرا نےپاک آئی ڈی موبائل ایپ کا افتتاح کیا، خاص طورپر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولت فراہم کرنے میں ایک انقلابی قدم ہے۔

 اپنے پیغا م میں وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ طارق ملک اور نادرا ٹیم کی طرف سے زبردست اقدام ہے، درخواستگزار موبائل فون کا استعمال کرتے ہوئے فنگر پرنٹ ، تصویر اور دستاویزات حاصل کر سکتے ہیں۔

The post نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا افتتاح  کردیا، وزیراعظم appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email