پیٹرول 1.5 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا

پیٹرول 1.5 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹر 1.5 روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا 1 روپے 50 پیسے اور لائٹ ڈیزل ایک روپے سستا کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ  قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا۔

The post پیٹرول 1.5 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email