ساہیوال میں ڈکیتی کی واردات

ساہیوال میں ڈکیتی کی واردات پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ ساہیوال میں تھانہ غلہ منڈی کے علاقے پیپلز کالونی میں پیش آیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دو موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکو شہری سے نقدی، موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اب تک پولیس نے واقعے کا کوئی نوٹس نہیں لیا ہے۔

The post ساہیوال میں ڈکیتی کی واردات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email