فلم کینڈی مین ریلیز کے پہلے ہفتے ہی چھاگئی

خوف اور سنسنی سے بھرپور فلم کینڈی مین (Candyman) ریلیز کے پہلے ہفتے ہی چھا گئی۔

فلم نے 3 ارب 73 کروڑ روپے سے زائد کما کر باکس آفس کی پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔

فلم 1992 میں ریلیز کینڈی مین کا سیکوئل ہے۔

The post فلم کینڈی مین ریلیز کے پہلے ہفتے ہی چھاگئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email