نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس کل ہوگا

ترجمان نیب کے مطابق نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس کل نیب ہیڈکوارٹر میں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس )ر (جاوید اقبال اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں نیب ریفرنسز، انکوائریوں اور انویسٹیگیشنز کا جائزہ لیا جائے گا۔

ترجمان نیب کے مطابق اجلاس میں قانون کے مطابق نئے ریفرنسز، انکوائریوں اور انویسٹی گیشنز کی منظوری کا امکان ہے۔

The post نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس کل ہوگا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email