آج کی پہیلی؛ سامان لینے والا شخص‌ کون ہے؟ بوجھو تو جانیں

آج جو پہیلی ہم آپ کے لئے لائے ہیں، اُس میں ایک تصویر میں دو کھڑکیوں میں دو لوگ نظر آرہے ہیں اور سامان کا تبادلہ ہورہا ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سامان سے بھری ہوئی ٹرے درمیان میں ہے، ایک شخص اسے دوسرے کی طرف بڑھا رہا ہے مگر یہ سمجھ نہیں آرہا ہے کہ اس میں دینے والا اور لینے والا کون ہے؟

آپ کے خیال میں سامان لینے والا شخص ایک نمبر ہے یا دو نمبر؟ کمنٹ سیکشن میں اپنے جواب سے ضرور آگاہ کریں۔

The post آج کی پہیلی؛ سامان لینے والا شخص‌ کون ہے؟ بوجھو تو جانیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email