ان 4 میں سے کونسا بچہ سب سے زیادہ بیوقوف ہے؟ بتائیے اور عقلمند ہونے کا ثبوت دیجیے

 اس تصویر میں چار بچے درخت کی مختلف شاخوں پر بیٹھے ہیں نمبر ایک، دو ، تین اور چار۔

تین بچوں کے ہاتھ میں آری نظر آرہی ہے اور آپ نے تصویر دیکھ کر اس پہیلی کا جواب دینا ہے کہ کونسا نمبر سب سے زیادہ بیوقوف ہے۔

تو آپ کے خیال میں اس پہیلی کا درست جواب کیا ہوگا؟

اگر آپ اس تصویر میں جواب تلاش کر چکے ہیں تو اپنا جواب کمنٹ سیکشن میں ضرور دیجیے گا۔

The post ان 4 میں سے کونسا بچہ سب سے زیادہ بیوقوف ہے؟ بتائیے اور عقلمند ہونے کا ثبوت دیجیے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email