راولپنڈی میں منشیات فروشوں کی پولیس پر فائرنگ

راولپنڈی میں صدر بیرونی کے علاقے میں منشیات فروشوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔

تفصیلات کے مطابق 35 سالہ لیاقت پولیس پر فائرنگ کی جوابی فائرنگ میں ہلاک ہوگیا۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری اور اعلیٰ افسران بھی موقع پر پہنچ گئے۔

راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

The post راولپنڈی میں منشیات فروشوں کی پولیس پر فائرنگ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email