روسی صدر کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ

روسی صدر کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق روسی صدر کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

 ٹیلیفونک رابطے کے دوران پاکستان اور روس کے دو طرفہ تعلقات پر بھی گفتگو ہوئی۔

The post روسی صدر کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email