بلدیاتی رہنما ء عام عوام پر اپنی رسائی کو مزید بہتر بنائیں ، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی رہنما ء عام عوام پر اپنی رسائی کو مزید بہتر بنائیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے سینیٹر اعجاز چوہدری کی سربراہی میں وفد کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر اعظم نے پارٹی کے محروم رہنماؤں کو حکومت میں ایڈجسٹ کرنے کی تسلی دی۔

وزیر اعظم نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو آئندہ بلدیاتی انتخابات کیلئے متحرک ہونے کی ہدایت دی اور کہا  کہ بلدیاتی رہنما ء عام عوام پر اپنی رسائی کو مزید بہتر بنائیں ۔

The post بلدیاتی رہنما ء عام عوام پر اپنی رسائی کو مزید بہتر بنائیں ، وزیر اعظم appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email