کرکٹرز کی ہرطرح حمایت کریں گے،انس حقانی

طالبان لیڈر انس حقانی نے کہا ہے کہ کرکٹرز کی ہر طرح حمایت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق طالبان لیڈر انس حقانی نے افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات  کی ہے۔

 ملاقات میں انس حقانی نے افغان  کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عزیزاللہ فضلی کو کرکٹ سرگرمیاں بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔

The post کرکٹرز کی ہرطرح حمایت کریں گے،انس حقانی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email