ہو سکتا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل عام انتخابات ہوں،نجم الدین

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر نجم الدین خان نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ بلدیاتی انتکابات سے قبل عام انتخابات ہوں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر نجم الدین خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  صوبے کے مختلف اضلاع کے دورے شروع کررہے ہیں،پارٹی کو عوامی سطح پر موبائلز کررہے ہیں۔

نجم الدین خان کا کہنا تھا کہ پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے،بلدیاتی انتخابات کے لئے تیاریاں کررہے ہیں۔

The post ہو سکتا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل عام انتخابات ہوں،نجم الدین appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email