پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیسرے روز مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیسرے روز مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا جس کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ہنڈریڈ انڈیکس میں 192 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 47 ہزار 635 کی سطح پر بند ہوا۔

The post پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیسرے روز مندی کا رجحان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email